ہفتہ, نومبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں تین فوجی ہلاک‘ تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۴جنوری

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہفتہ کے روز ایک سڑک حادثہ میں تین فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع کے ایس کے پائین علاقے میں اس وقت پیش آیا جب فوج کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری۔

متعلقہ

’نیشنل کانفرنس میں کوئی اختلاف نہیں ‘

جموں و کشمیر میں ۳۰ ہزار چنار درختوں کی جیو ٹیگنگ، ڈیجیٹل ریکارڈ تیار

ایک عہدیدار نے بتایا کہ حادثے کے فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔

بانڈی پورہ اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ‘ڈاکٹر مسرت نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ فوجی جوانوں میں سے چھ کو اسپتال لایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا”ان میں سے دو کو پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا گیا“۔

تین زخمیوں کو سرینگر کے ایک اسپتال میں ریفر کیا گیا ہے۔ تاہم، ان میں سے ایک، جو شدید طور پر زخمی تھا، راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برفباری کی پیش گوئی‘سرینگر انتظامیہ نے ایڈوائزری جاری کردی

Next Post

کشمیر اور چناب وادی میں بھاری برف باری کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی درجے کی متوقع حمایت نہ  ملنے پر فاروق انڈیا بلاک سے مایوس
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس میں کوئی اختلاف نہیں ‘

2026-11-07
جموں و کشمیر میں ۳۰ ہزار چنار درختوں کی جیو ٹیگنگ، ڈیجیٹل ریکارڈ تیار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ۳۰ ہزار چنار درختوں کی جیو ٹیگنگ، ڈیجیٹل ریکارڈ تیار

2026-11-07
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی جہلم اور معاون ندی نالوں میں پانی کی سطح معمول سے کم

2026-11-07
 ’راج ترنگنی‘ یونیسکو کے عالمی یادداشت رجسٹر میں شامل
اہم ترین

 ’راج ترنگنی‘ یونیسکو کے عالمی یادداشت رجسٹر میں شامل

2026-11-07
 تاریخی تیرتا ڈاک خانہ اب رات ۹ بجے تک کھلا رہے گا
اہم ترین

 تاریخی تیرتا ڈاک خانہ اب رات ۹ بجے تک کھلا رہے گا

2026-11-07
نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

روح اللہ کا سرینگر کی پارلیمانی نشست سے استعفیٰ منظور

2026-11-07
سی آئی کے کے کشمیر متعدد مقامات پر چھاپے
اہم ترین

دہشت گردانہ بھرتی معاملہ:  سی آئی کے کی وادی کشمیر میں  ۶ مقامات پر چھاپہ مار کارروائی

2026-11-07
اہم ترین

جان دے دوں گا‘ پارٹی نہیں  چھوڑوں گا:عبدالمجید لارمی

2026-11-07
Next Post
کشمیر کے میدانی علاقوں میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

کشمیر اور چناب وادی میں بھاری برف باری کا امکان:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.