پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوگ پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیری کریں:آر ٹی او کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-29
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
?علما ہماری روڈ سیفٹی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد فراہم کریں:آر ٹی او کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

سرینگر/29 نومبر
ریجنل ٹرانسپورٹ افسر (آر ٹی او) کشمیر سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ لوگوں کو صرف پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیروی کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ جب تک لوگ اپنی اپنی ذمہ داریوں کو نہیں سمجھیں گے تب تک ہم اپنے اس مشن میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔
آر ٹی او نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بخاری نے کہا”پولیس کی طرف سے ٹریفک قوانین پر عمل در آمد کےلئے جاری مہم کے ایک خوش آئند بات ہے اور اس کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں“۔
آر ٹی اوکا کہنا تھا”ہمیں صرف پولیس کے ڈر سے ٹریفک قوانین پر عمل نہیں کرنا چاہئے بلکہ یہ سمجھ کر ایسا کرنا چاہئے کہ یہ ہمارے اور دوسروں کے جانوں کی ضمانت ہے “۔
بخاری نے کہا کہ دوسروں کی زندگیوں اور حقوق کا تحفظ کرنا تمام مذاہب کی تعلیمات میں شامل ہے لہذا ہمیں بھی ان تعلیمات پر عمل کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا”جب ہم میں یہ شعور پیدا ہوگا کہ ہم ڈر سے نہیں بلکہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے ٹریفک قوانین کی پیروی کریں تب ہم اپنے مشن میں کامیاب ہوسکتے ہیں“۔
چالانوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”چالان ہو رہے ہیں لیکن زیادہ چالان ہونا مسئلہ نہیں ہے بلکہ کم چالان ہونا ہی بہتر صورتحال کی عکاسی کرسکتا ہے“۔
لائسنسز کی اجرائی کے بارے میں آر ٹی او نے کہا کہ دو برسوں کا’بیک لاگ‘تھا کیونکہ ٹنڈر پاس نہیں ہوئے تھے ۔انہوں نے کہا کہ اب یہ کلیئر ہوا ہے اور جلد ہی ہم وقت پر لائسنسز کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو ٹی میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی بحالی کا کام جاری ‘

Next Post

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے : وحید پرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے : وحید پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.