منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا اسٹاپ قائم کیا جائے : وحید پرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-29
in تازہ تریں
A A
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/29 نومبر
پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ نے مرکزی وزارت ریلوے سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں وندے بھارت ایکسپریس کے سٹاپ کے قیام کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سٹاپ جنوبی کشمیر کی رابطہ کاری اور ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔
لیڈر نے جمعہ کو’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”میں اونتی پورہ پلوامہ میں وندے بھارت ایکسپریس کے سٹاپ کے قیام کے لیے پرزور اپیل کرتا ہوں“۔انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ اہم چیزوں جیسے اے آئی آئی ایم ایس، اونتی پورہ ایئر فیلڈ، ایک بڑی یونیورسٹی اور ایک صنعتی مرکز کا مسکن ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اسٹاپ جنوبی کشمیر کی رابطہ کاری اور ترقی کے لیے بہت اہم ہے ۔
پرہ نے اپنے پوسٹ میں مزید کہا”میں اشونی ویشنو جی اور وزارت ریلوے سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پلوامہ کی اسٹریٹیجک اہمیت کو زیر نظر رکھیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ پولیس مہم کے دوران ہی نہیں بلکہ ہر وقت ٹریفک قوانین کی پیری کریں:آر ٹی او کشمیر

Next Post

کشمیر میں برف و باراں کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش

کشمیر میں برف و باراں کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.