جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھرتی عمل کی غلط پالسیوں سے نوجوانوں کا اداروں پر اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-15
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ حالیہ برسوں میں بھرتی عمل کی غلط پالسیوں اور بڑے پیمانے کے گھپلوں سے اداروں پر نوجوانوں کا اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے ۔
محبوبہ نے کہا’’یوم اطفال کے موقع پر ہمارے دل جموں و کشمیر کے بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں سے تنازعات اور غیر یقینی صورتحال کو سہا ہے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو پارٹی کے ’ایکس‘ہینڈل پر یوم اطفال کی مناسبت سے کئے گئے ایک پوسٹ میں کیا۔
محبوبہ نے کہا’’یوم اطفال کے موقع پر ہمارے دل جموں و کشمیر کے بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں سے تنازعات اور غیر یقینی صورتحال کو سہا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’ان کے خواب اکثر تنازعوں اور کھوئے ہوئے مواقع سے ماتثر ہوئے ہیں‘‘۔
محبوبہ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں بھرتی عمل کی غلط پالیسیوں اور بڑے پیمانے پر گھپلوں نے اداروں پر ان کے اعتماد کو مزید متزلزل کر دیا ہے جس سے ان کا مستقبل لٹکا ہوا ہے ۔
محبوبہ نے کہا’’ہندوستان کی نوجوان ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست ہونے کے بطور ہمارا اولین فرض ہے کہ ہم ان نوجوان ذہنوں کو بااختیار بنائیں اور ان کی پرورش کریں، انہیں مایوسی، منشیات اور مایوسی سے دور رکھیں‘‘۔
پی ڈی پی صدر کا کہنا تھا’’ہمارا عزم ان کے اعتماد کو دوبارہ بحال کرنا ہے تاکہ وہ جمہوری فریم ورک میں ایک امید اور مقصد کو پا سکیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس ویریفکیشن نظام کو چیلنج کریں گے :سجاد

Next Post

راج باغ میں آتشزدگی‘ اسکولی عمارت کو نقصان‘ بچے محفوظ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
راج باغ میں آتشزدگی‘ اسکولی عمارت کو نقصان‘ بچے محفوظ

راج باغ میں آتشزدگی‘ اسکولی عمارت کو نقصان‘ بچے محفوظ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.