بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس ویریفکیشن نظام کو چیلنج کریں گے :سجاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-15
in مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
پیپلز کانفرنس کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد لون نے جموں وکشمیر میں پولیس ویریفکیشن کے نظام کو چیلنج کرنے کے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔انہوں نے اس ویریفکیشن نظام کو خاندانوں کے خلاف ایک ’اجتماعی سزا‘قرار دیا۔
سجاد لون کا یہ بیان عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں جائیدادوں کو بلڈوز کرنے کی سزا کی مذمت کی گئی ہے ۔
پیپلز کانفرنس کے صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا’’پولیس ویریفکیشن کا موجودہ عمل اکثر کسی رشتہ دار کے ریکارڈ کی وجہ سے پورے خاندان کو رد کرتا ہے اور قومی سلامتی کے نام پر یہ نظام قدرتی انصاف کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے‘‘۔
لون کا بیان میں کہنا تھا’’اگر عدالت عظمیٰ جائیدادوں کو بلڈوز کرنے کے عمل کو اجتماعی سزا سے تعبیر کرتی ہے تو پھر کسی رشتہ دار کے ریکارڈ کی بنیاد پر پورے خاندان کے لیے پولیس تصدیقی سرٹیفکیٹ کو روکنا اس سے مختلف نہیں ہے ‘‘۔انہوں نے اس نظام کو’فرسودہ نظام‘قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر میں عدالتی مداخلت اور انصاف کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم پر قائم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میدانی علاقوں میں برفباری کا کوئی امکان نہیں ہے :ماہر

Next Post

بھرتی عمل کی غلط پالسیوں سے نوجوانوں کا اداروں پر اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post

بھرتی عمل کی غلط پالسیوں سے نوجوانوں کا اداروں پر اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے :محبوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.