جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان نے اقوام متحدہ کے اداروں میں اصلاحات پر زور دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in قومی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی//ہندوستان نے بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن سمیت اقوام متحدہ کے تمام اداروں میں اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عالمی سطح پر سماجی انصاف اور پائیدار و جامع ترقی کو فروغ دینے کا مشترکہ وژن یقینی ہوگا۔
مرکزی وزارت محنت اور روزگار میں سکریٹری سمیتا ڈاورا نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی 352ویں گورننگ باڈی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن اقوام متحدہ کے تمام اداروں میں ہندوستان اصلاحات کی وسیع پیمانے پر حمایت کرتا ہے ۔
بین الاقوامی تنظیم کی میٹنگ 28 اکتوبر سے 7 نومبر تک سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہو رہی ہے ۔ ہندوستانی وفد کی قیادت محترمہ سمیتا ڈاؤرا کر رہی ہیں۔
وزارت نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ جمہوریت کاری کی تجویز پر بحث میں ہندوستان نے بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کی تعریف کی اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں میں اصلاحات پر زور دیا۔
ہندوستان نے کہا کہ ایک جامع نقطہ نظر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اقوام متحدہ کے ادارے عالمی سطح پر سماجی انصاف اور پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے کے مشترکہ وژن کو پورا کرنے کے لیے مزید ہم آہنگی سے کام کریں۔ ہندوستان نے کہا کہ آبادی اور افرادی قوت کو مدنظر رکھتے ہوئے جغرافیائی تنوع بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے اندر زیادہ مساوی اور متوازن جغرافیائی نمائندگی کے لیے رہنما اصول ہونا چاہیے ۔
دیگر بات چیت کے دوران، محترمہ ڈاؤرا نے جامع اقتصادی پالیسیوں کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ معیاری ملازمتوں کی تخلیق، سماجی تحفظ اور صنفی مساوات کو فروغ دیا جانا چاہئے ۔ ہندوستان میں سماج کے تمام طبقات بالخصوص خواتین اور نوجوانوں کے لیے اچھے کام کے مواقع پیدا کرنے کی کوششیں کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے کناڈا کو تعلقات خراب ہونے کی وارننگ دی

Next Post

مودی نے یونان کے وزیر اعظم سے بات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

مودی نے یونان کے وزیر اعظم سے بات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.