ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کی سکاسٹ کشمیر کی۳۵ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-11
in اہم ترین
A A
پانچ ایم ایل اے نامزد کرنے کے ایل جی کے اختیار پر قانونی ماہرین میں اختلاف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے آج راج بھون میںسکاسٹ کشمیر کی۳۵ویں یونیورسٹی کونسل میٹنگ کی صدارت کی۔
یونیورسٹی کونسل نے اہم پالیسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور یونیورسٹی کی مجموعی ترقی اور انتظامی کام کاج کے لئے ایجنڈ کے مختلف نکات کی اصولی منظوری دی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کسانوں کو معیاری بیج کی تقسیم کے لئے یونیورسٹی کا اپنا سیڈ سینٹر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اُنہوں نے یونیورسٹی کو یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ رَسائی پروگراموں کو مضبوط بنائے تاکہ نئی اختراعات اورٹیکنالوجی کسانوں تک پہنچ سکیں۔
وائس چانسلر سکاسٹ کشمیرڈاکٹر نذیر اے گنائی نے کونسل کے سامنے منظوری اور توثیق کے لئے مختلف ایجنڈا آئٹمز پیش کئے۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ،چیف سیکرٹری اَتل ڈولو،پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار شیلندر کمار، پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش دی ویدیا، ،سابق سی اِی او این آر اے اے ڈاکٹر اشوک دلوائی، ڈی ڈی جی آئی سی اے آرپروفیسر آر سی اگروال، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری،وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر ڈاکٹر نذیر اے گنائی، وائس چانسلر سکاسٹ جموںڈاکٹر بی این ترپاٹھی،سیکرٹری منصوبہ بندی ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری، رجسٹر سکاسٹ کشمیر ڈاکٹر ٹی ایچ مسعودی اور دیگر سینئر افسران ذاتی طور پر اوربذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے نو منتخب ایم ایل اے میں سے۸۴ فیصد کروڑ پتی ہیں: اے ڈی آر

Next Post

کور کمانڈر کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

کور کمانڈر کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.