ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم لاؤ رامائن کی کارکردگی کا مشاہدہ کر رہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-11
in قومی خبریں
A A
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، لاو پی ڈی آر// وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے لاوس کے دورے کے دوران لاؤ رامائن کی ایک قسط کا مشاہدہ کیا ، جسے فلک فلم یا فرا لک فرا رام کہا جاتا ہے – جو لوانگ پرابنگ کے مشہور رائل تھیئٹر کے ذریعہ پیش کیا گیا تھا۔ لاؤس میں رامائن کی پیش کش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ عظیم منظوم تخلیق دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ وراثت اور قدیم تہذیب کے تعلق کی عکاسی کرتا ہے ۔ ہندوستانی ثقافت اور روایت کے کئی پہلوؤں کو لاؤس میں صدیوں سے رائج رکھا گیا ہے ساتھ ہی یہاں اس کو محفوظ بھی کیا گیا ہے ۔ دونوں ممالک اپنی مشترکہ وراثت کو روشن کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا لاؤس میں وات فو مندر اور متعلقہ یادگاروں کی بحالی میں شامل ہو کر اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ اس موقع پر وزیر داخلہ، وزیر تعلیم اور کھیل کود ، بینک آف لاؤ پی ڈی آر کے گورنر اور وینٹیانے کے میئرسمیت کئی معززین موجود تھے ۔
رامائن کی پیش کش سے قبل وزیر اعظم نے لاؤ پی ڈی آر کی سینٹرل بدھسٹ فیلوشپ آرگنائزیشن کے سینئر بدھ بھکشوؤں کی ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی، جس کی قیادت وینٹیانے میں سی ساکیت مندر کے قابل احترام مہاویتھ ماسینائی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر مہاویتھ ماسینائی نے کہا کہ مشترکہ بدھ مت کی وراثت ہندوستان اور لاؤس کے درمیان قریبی تہذیبی اور ثقافتی رشتے کی حقیقی نمائندگی کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ بینک نے ہندوستان کی ترقی کا تخمینہ بڑھایا

Next Post

سیتارامن نے رتن ٹاٹا کے انتقال پر رنج و غم ظاہر کرتے ہوئے انہیں بہترین رہنما قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

سیتارامن نے رتن ٹاٹا کے انتقال پر رنج و غم ظاہر کرتے ہوئے انہیں بہترین رہنما قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.