ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے وادی بھر میں جشن منایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-09
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیرکے اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی جیت پر کارکنوں نے سڑکوں پر آکر جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کو۹۰میں ۴۲سیٹوں پر جیت حاصل ہوئی اور اس طرح سے این سی کانگریس اتحاد حکومت تشکیل دینے کی پوزیشن میں آگئے ہیں۔
نیشنل کانفرنس کے امیدواروں کی جیت پر کارکنوں نے سڑکوں پر آکر جشن منایا جبکہ خواتین کی ایک بڑی تعداد نے بھی بانگڑا کیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ایس کے آئی سی سی کے باہرنیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔
اس موقع پر کارکنوں نے کہا کہ بی جے پی نے جموں وکشمیر کے حوالے سے یک طرفہ فیصلے لئے جس کا آج لوگوں نے جواب دیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں ہی آج جموں وکشمیر کے لوگوں کو یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی صدر رویندر رینا این سی امیدوار سے ہار گئے

Next Post

یوسف تاریگامی کی کولگام سیٹ پر لگاتار پانچویں جیت درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

یوسف تاریگامی کی کولگام سیٹ پر لگاتار پانچویں جیت درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.