ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی صدر رویندر رینا این سی امیدوار سے ہار گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-09
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

جموں//
بی جے پی کو جموں وکشمیر میں اس وقت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی صدر رویندر رینا کو نیشنل کانفرنس کے امیدوار نے سات ہزار۸۱۹ووٹوں سے ہرایا ۔
اطلاعات کے مطابق نوشہرہ سیٹ پربی جے پی کے یونٹ صدر رویندر رینا کو مضبوط امیدوار تصور کیا جاتا ہے لیکن اس بار نیشنل کانفرنس کے سریندر چودھری نے رویندر رینا کو۷ہزار ۸۱۹ووٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کی۔
رویندر رینا کو ۲۷ہزار ۲۵۰جبکہ نیشنل کانفرنس کے امیدوار سریندر چودھری نے ۳۵ہزار۶۹ووٹ حاصل کرکے بھاجپا جموں وکشمیر یونٹ صدر کو شکست سے دوچار کیا۔
بی جے پی صدر نے ہار کے بعد کہا’’میں لوگوں کا شکریہ اداکرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے قیمتی ووٹ دیا‘‘۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا نے اس بار تاریخ رقم کرکے جموں صوبے میں۲۹نشستوں پر جیت حاصل کی ہے ۔
بتادیں کہ۳۷سال کی عمر میں رویندر رینا نوشہرہ نشست پر ممبر اسمبلی منتخب ہوئے جس کے بعد انہیں جموں وکشمیر کی کمان سونپی گئی۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بی جے پی نے جموں وکشمیر کی تاریخ میں پہلی دفعہ ۲۹نشستوں پر جیت حاصل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاندانی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے عمر عبداللہ کا جموں و کشمیر کے اگلے وزیر اعلی بننا طے

Next Post

نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے وادی بھر میں جشن منایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد

نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے وادی بھر میں جشن منایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.