منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میںپرامن انتخابات جمہوریت کی بحالی کی علامت ہے: پوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-03
in اہم ترین
A A
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

نئی دہلی//
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے چہارشنبہ کے روز کہا کہ ہنگامہ خیز ماضی سے پرامن جمہوری عمل کی طرف ایک اہم تبدیلی خطے میں جمہوریت کی بحالی کی علامت ہے۔
پوری نے کہا کہ یہ خطہ پتھربازی کی صنعت سے نکل کر۶۵/۶۶ فیصد رائے دہندگان کی قابل ذکر رائے دہندگی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا’’انتخابات سے پہلے جموں کشمیر میں زمینی صورتحال یہ تھی کہ پتھربازی کی صنعت کے نام سے ایک صنعت تھی۔ لیکن کل ووٹنگ ٹرن آؤٹ۶۵/۶۶ فیصد تھا، جو ہمارے لئے ایک بہت بڑی جیت ہے۔ پرامن انتخابات ہوئے۔ جمہوریت کی بحالی ہوئی ہے‘‘۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا’’ہمیں یقین ہے کہ بی جے پی انتخابات جیت جائے گی… آنے والے وقت میں جموں و کشمیر کی کہانی آزاد ہندوستان کی سب سے بڑی کہانیوں میں سے ایک ہوگی‘‘۔
پوری نے کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کے اس بیان پر بھی حملہ کیا کہ جب تک وزیر اعظم مودی کو اقتدار سے نہیں ہٹایا جاتا تب تک نہیں مریں گے اور وزیر اعظم مودی وزیر اعظم نہیں بنیں گے کیونکہ وہ چاہتے ہیں۔ اس کے بجائے، وہ وزیر اعظم ہوں گے کیونکہ لوگ چاہتے ہیں کہ وہ ملک کے وزیر اعظم بنیں۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نشاط میں چار۴ دنوں سے لاپتہ نوجوان کی لاش بر آمد

Next Post

دو دن تک دہلی پولیس کی حراست میں رہنے کے بعد سونم وانکچک ساتھیوں سے رہا 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمرعبداللہ کابیبہ میں توسیع اور رد و بدل آج

2026-10-27
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

دنیا کے صرف۳ فیصد گلیشیئرز عالمی برفانی نقصان کے نصف سے زیادہ کے ذمہ دار: تحقیق

2026-10-27
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’کشمیر میراتھن نے یو ٹی کے عالمی کھیلوں کے تشخص کو مضبوط بنایا‘

2026-10-27
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

یومِ الحاق پر بی جے پی کا جشن‘پی ڈی پی کا وعدوں اور حقوق کی بحالی پر زور

2026-10-27
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

شوپیاں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے‘ سردی میں اضافہ

2026-10-27
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

وزیر اعظم کے والد سے متعلق  کھڑگے کے بیان پر جموں  میں بی جے پی کا احتجاج

2026-10-27
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کی  اطلاع کے بعد تلاشی مہم شروع

2026-10-27
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

راجوری میں سڑک حادثے میں۱۶مسافر زخمی

2026-10-27
Next Post
دو دن تک دہلی پولیس کی حراست میں رہنے کے بعد سونم وانکچک ساتھیوں سے رہا 

دو دن تک دہلی پولیس کی حراست میں رہنے کے بعد سونم وانکچک ساتھیوں سے رہا 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.