جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جماعت اسلامی پہلی بار الیکشن نہیں لڑ رہی ہے :شالہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-12
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جماعت اسلامی کے سابق رکن عبدالرحمان شالہ نے بدھ کے روز بارہمولہ حلقہ انتخاب سے آزاد امید وار کے طور کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔
شالہ نے اس موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’ہم بغیر کسی خوف کے الیکشن لڑ رہے ہیں یہ اچھی بات ہے کہ ہمارے لوگ فام جمع کر رہے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’بیانیہ بدل گیا ہے ، جماعت اسلامی پر پابندی عائد ہے اس لئے ہم آزاد امید وار کے بطور الیکشن لڑ رہے ہیں، ہم نے سوچا کہ اسمبلی میں کیس پیش کریں گے ‘‘۔
شالہ نے بتایا کہ ایسا نہیں ہے کہ جماعت اسلامی پہلی بار الیکشن میں حصہ لے رہی ہے ۔انہوں نے کہا’’جماعت اسلامی نے۱۹۷۲میں بھی الیکشن لڑے ہیں اور بلدیاتی، اسمبلی یہاں تک کہ پارلیمنٹ الیکشن بھی لڑے ہیں‘‘۔
الیکشن منشور کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’میں ایک آزاد امید وار کی حیثیت سے الیکشن لڑ رہا ہوں، میرے کچھ مطالبے ہیں جن کو میں کامیاب ہونے پر اسمبلی میں پیش کروں گا‘‘۔
محبوبہ مفتی کے بیان کہ جو کل تک آزادی چاہتے تھے آج الیکشن لڑ رہے ہیں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’اس سوال کا جواب محبوبہ مفتی سے ہی حاصل کیا جائے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکھنور سیکٹر میں پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ‘جوان زخمی

Next Post

پانپور سڑک حادثے میں باپ ہلاک‘ بیٹا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

پانپور سڑک حادثے میں باپ ہلاک‘ بیٹا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.