ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چاہے کتنے سال لگ جائیں دفعہ 370 کو ضرور بحال کریں گے:ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-09
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر کے عوام نئی دہلی کے غلام نہیں:ڈاکٹر فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۹ستمبر
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی دفعہ 370 کو ضرور بحال کرائے گی چاہئے اس میں طویل عرصہ بھی کیوں نہ لگ جائے ۔
فاروق نے الزام لگایا کہ جموں وکشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے دلی اس کی ذمہ دار ہے ۔
این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ پٹن میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
محبوبہ کے نیشنل کانفرنس کے بارے میں ایک بیان کے متعلق انہوں نے کہا”وہ بہت کچھ کہتی ہیں ان سے میرا سوال ہے کہ محبوبہ جی کے والد 20 سال تک کانگریس میں رہے کس نے ان کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کیا“۔
کانگریس لیڈر وقار رسول کے نیشنل کانفرنس کے ساتھ اتحاد کے بارے میں ایک بیان پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا”وہ جو چاہئیں کہیں ہم کسی کو روک نہیں سکتے ہیں لیکن ان کی جماعت کے ساتھ ہمارا الائنس ہے ، جو رہے گا“۔
دفعہ 370 کی بحالی کے متعلق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا”میرا ان سے سوال ہے کہ ان کی پارٹی کو یہ دفعہ ہٹانے میں کتنے سال لگ گئے ہمیں بھی کئی سال لگ جائیں گے لیکن دفعہ 370 کو ضرور بحال کیا جائے گا“۔
فاروق نے کہا کہ یہ جموں وکشمیر کے تمام لوگوں کی آواز ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا”بی جے پی نے جو نوکریوں کے وعدے کئے تھے وہ نوکریاں کہاں گئیں وہ جو کہتے تھے کہ یہاں دفعہ 370 کی وجہ سے دہشت گردی ہے اب وہ یہاں پانچ برسوں سے حکومت کر رہے ہیں تو دہشت گردی کہاں سے آگئی“۔انہوں نے کہا”جو کچھ یہاں ہو رہا ہے دلی اس کی ذمہ دار ہے “۔
این سی صدر نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات نیشنل کانفرنس کانگریس الائنس جیتے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید کی اے آئی پی ایک اور پراکسی پارٹی ہے :محبوبہ

Next Post

این سی اور کانگریس نئی حکومت بنائیں گے:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

این سی اور کانگریس نئی حکومت بنائیں گے:عمرعبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.