جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر میں بھی ڈبل انجن کی سرکار بنے گی: جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-04
in اہم ترین
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

جموں//
وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے منگل کے روز کہاکہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی جیت یقینی ہے ۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہاکہ یہ طے ہے کہ جموںکشمیر میں اس بار ڈبل انجن کی سرکار بننے جارہی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار انہوں نے کالا کورٹ راجوری میں چناوی ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔
مرکزی وزیرمملکت نے کہاکہ مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بھاجپا کا کیڈر کافی مضبوط ہے اور ہم پرامید ہیں کہ اس بار بی جے پی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔
ڈاکٹر سنگھ کا کہنا تھا کہ پارلیمانی الیکشن میں جموں وکشمیر میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ ہوئی اور اسمبلی انتخابات میں بھی لوگ گھروں سے باہر کر جمہوری عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ۔
ان کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کو نہ صرف امن کا گہوارہ بنایا بلکہ لوگوں کو ان کی دہلیزوں پر انصاف فراہم کرنے کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا ۔
مرکزی وزیر نے کہا’’جموںکشمیر میں جتنے بھی تعمیراتی کام شروع کئے گئے انہیں وقت مقررہ کے اندرا ندر پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا‘‘۔
داکٹر سنگھ نے الزام لگایا کہ علاقائی سیاسی پارٹیوں نے ہمیشہ مذہب کے نام پر سیاست کی لہذا ایسے سیاستدانوں کواب سبق سکھانے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی او سی کا لداخ دورہ فوج کی تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

سانبہ میں موٹار شیل کو ناکارہ بنایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post

سانبہ میں موٹار شیل کو ناکارہ بنایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.