اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں

الیکشن جیتیں گے تو ریاستی درجہ بحال ہو جائیگا :کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-23
in اہم ترین
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
کانگریس کے صدر‘ملکاارجن کھڑگے نے جمعرات کے روز کہاکہ جموں کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم آج یہاں جمہوریت کو بچانے کی خاطر آئے ہیں۔
کھڑگے نے ان باتوں کا اظہار کانگریس صدر نے جموں میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا۔
کانگریسی صدر نے کہاکہ جموںکشمیر میں اگر کانگریس ہم خیال سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر الیکشن جیت جاتی ہے تو اس صورت میں ریاستی درجہ بحال ہوگا‘ بلدیاتی اور پنچایت چناؤ بھی منعقد ہونگے ۔
کھڑگے نے کہاکہ جموں کشمیر میں جمہوریت کو بچانے کی خاطرکانگریس لیڈر شپ یہاں پر آئی ہوئی ہے ۔
پارلیمانی الیکشن پر بات کرتے ہوئے کھڑگے نے کہاکہ ہمیں لوک سبھا انتخابات میں زیادہ نشستیں نہیں ملیں۔
ان کے مطابق اگر انڈیا اتحاد کو ۲۵سیٹیں اور مل جاتیں تو راہل گاندھی ہندوستان کے وزیر اعظم بن چکے ہوتے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پارلیمنٹ سیشن کے دوران بی جے پی نے کئی متنازعہ بلوں کو پاس کرانے کی کوشش کی تاہم انڈیا اتحاد نے اس کو ناکام بنایا۔
ان کے مطابق وقف ترمیمی بل کے ساتھ ساتھ دوسری اہم بلوں پر اب جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔
کانگریس صدر نے کہا ’’جموںکشمیر کے لوگوں کے ساتھ بی جے پی نے جتنے بھی وعدئے کئے وہ آج تک وفا نہ ہو سکے ‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی خاطر کانگریس اپنے وعدے پر کاربند ہے ۔انہوں کے مطابق ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جب ایک ریاست کو توڑدو مرکزی زیر انتظام علاقوںمیں تقسیم کیا گیا۔
کھڑگے نے کہاکہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے جذبات و احساسات کا ہر صورت میں خیال رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ طے‘۔۔۔قبل از الیکشن اتحاد جموں کشمیر کے سبھی ۹۰؍اسمبلی حلقوں میں ہوگا :ڈاکٹر فاروق

Next Post

ڈی جی بی ایس ایف کا جموں فرنٹئر میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ڈی جی بی ایس ایف کا جموں فرنٹئر میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ

ڈی جی بی ایس ایف کا جموں فرنٹئر میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.