جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راہل گاندھی کل جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in تازہ تریں
A A
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲۰اگست

کانگریس کے سنیئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی صدر ملک ارجن کھرگے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی اور پارٹی صدر ملک ارجن کھرگے جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے کے لئے بدھ کے روز جموں پہنچیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی اسی شام سری نگر کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ الیکشن تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔

جموں وکشمیر میں تین مرحلوں پر محیط 18 ستمبر سے شروع ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی قیادت کا یہ دورہ یونین ٹریٹری انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ نے پیر کے روز کہا کہ کانگریس ہم خیال جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنے کے لئے تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پی ڈی پی کے ساتھ کسی سطح پر بات چیت جاری ہے جبکہ نیشنل کانفرنس نے بھی کانگریس کی مرکزی قیادت کے ساتھ رابطہ کیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ سال 2019 میں دفعہ 370 کی تنسیخ اور جموں و کشمیر کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے بعد یہ جموں وکشمیر میں پہلے اسمبلی انتخابات ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کے انتخابات کےلئے نوٹیفکیشن جاری

Next Post

کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے جھٹکے ، کئی رہائشی ڈھانچوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے جھٹکے ، کئی رہائشی ڈھانچوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.