اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن

یاترا مجموعی طور پر پر امن رہی ‘اآخری دن چھڑی مبارک کی گھپا میں خصوصی پوجا کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in اہم ترین
A A
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

اننت ناگ//
سالانہ امرناتھ یاترا ۵۲ دنوں کے بعد پیر کواختتام پذیر ہوئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک کے مختلف حصوں سے آئے۵ لاکھ سے زائد یاتریوں نے پوتر امرناتھ گھپا میں شیو لنگم کے درشن کیے۔
پیر کے روز بھگوان شیو سے منسوب ’’چھڑی مبارک‘‘ کو ہمالیہ کے پہاڑوں میں واقع شری امرناتھ جی گھپا میں روایتی جوش و خروش سے پہنچایا گیا۔ جس کے ساتھ ہی امسال ۵۲ روزہ طویل امرناتھ یاترا کا باقاعدہ طور اختتام ہوا۔
سادھوؤں کا ایک گروپ، جس کی قیادت چھڑی مبارک کے نگراں مہنت دیپندر گری کر رہے تھے، نے چھڑی مبارک کو پیر کی صبح جنوبی کشمیر کے پنجترنی میں رات گزارنے کے بعد امرناتھ گھپا پہنچایا، جہاں پر خصوصی پوجا اور ہون کے بعد چھڑی مبارک کو دشمی اکھاڑہ واپس روانہ کیا گیا۔ چھڑی مبارک کے نگراں مہینت دپیندر گری نے امرناتھ یاترا کی پر امن اختتام پر مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے امرناتھ گھپا میں درشن کرنے والے یاتریوں کو بھی مبارکباد پیش کی۔
وہیں مہینت دپیندر گری نے جموں کشمیر انتظامیہ، شرائن بورڈ اور سکیورٹی ایجنسیز کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ’’ان سب کی مشترکہ کوشش اور تمام تر انتظامات کی بدولت رواں برس کی یاترا پر امن طریقہ سے اختتام ہوئی۔‘‘
واضح رہے کہ امرناتھ یاترا رواں سال۲۹ جون کو شروع ہوئی تھی جو ۵۲ روز تک مسلسل جاری رہی۔ یاتریوں نے اننت ناگ کے پہلگام کے سب سے طویل ٹریک اور گاندربل ضلع کے مختصر ٹریک سے سفر کرکے یاترا کی۔
روایتی طور رکشا بھندن کے موقع پر آج شراون پورنیما کے موقع پر، چھری مبارک کو طلوع آفتاب سے پہلے امرناتھ گپھا میں لے جایا گیا، اور پوجا کا آغاز طلوع آفتاب کے ساتھ ہی ہوا۔ پوجا ارچنا کے بعد رواں برس کی امرناتھ یاترا اختتام کو پہنچی اور چھڑی مبارک کو واپس دشمی اکھاڑہ روانہ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ مجھے وزیر اعلیٰ بننے سے روکنے کی سازش ہے :وانی

Next Post

ملی ٹنٹوں کے گھات لگائے حملے میں سی آر پی ایف کا انسپکٹر ہلاک ‘علاقے میں کارروائی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

ملی ٹنٹوں کے گھات لگائے حملے میں سی آر پی ایف کا انسپکٹر ہلاک ‘علاقے میں کارروائی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.