اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں ’بلیدان ستمبھ‘ مکمل طور پر تیار ہے :احمد

’لوگ قربانیاں دینے والوں کی اس یاد گار کو دیکھیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-14
in اہم ترین
A A
سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر ڈاکٹر اویس احمد کا کہنا ہے کہ سری نگر کی پرتاب پارک میں بلیدان ستمبھ تیار ہے اور یہاں۱۵اگست کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
احمد نے لوگوں سے بلیدان ستمبھ دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک خاص طور پر جموں و کشمیر کیلئے قربانیاں پیش کرنے والوں کی علامت ہے ۔
بتادیں کہ سرینگر کے وسط میں واقع پرتاپ پارک میں تعمیر ہونے والے بلیدان ستمبھ (شہیدوں کی یاد گار) کا سنگ بنیاد وزیر داخلہ امیت شاہ نے سال گذشتہ کے۲۴جون کو رکھا تھا۔
ایس ایم سی کمشنر نے منگل کو اس بلیدان ستمبھ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کو بتایا’’۱۵اگست سے پہلے ہی یہ مکمل طور پر تیار ہوا ہے تاکہ اس میں۱۵؍اگست کی تقریب کا انعقاد کیا جا سکے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہاں۱۳؍اگست کو فل ڈرس ریہرسل بھی منعقد ہوئی۔
احمد کا کہنا تھا’’یہ مکمل طور پر تیار ہے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ یہاں آئیں اور جن لوگوں نے ملک خاص طور پر جموں وکشمیر کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں، اس علامت کو دیکھیں‘‘۔
ایس ایم سی کمشنر نے کہا کہ بلیدان ستمبھ دیکھنے کے لئے کسی قسم کی کوئی داخلہ ٹکٹ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کے لئے کھلی ہے اور لوگ اپنے بچوں کے ساتھ آکر اس کو دیکھ کر شہیدوں کی قربانیوں کو محسوس کر سکتے ہیں۔
۱۵؍اگست کی تیاریوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’ایس ایم سی نے اپنی تمام تر تیاریوں کو مکمل کیا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’جو ہماری ذمہ تیاریاں جیسے سڑکوں کی مرمت، ڈرینیج سسٹم ٹھیک کرنا، پانی سپلائی کو یقینی بنانا وغیرہ ہوتی ہیں، ان سب کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی کی تقریبات کیلئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات ہیں:بردی

Next Post

جی ایس ٹی کونسل کا۵۴واں اجلاس۹ستمبر کو دہلی میں ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس

جی ایس ٹی کونسل کا۵۴واں اجلاس۹ستمبر کو دہلی میں ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.