اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یوم آزادی کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-13
in تازہ تریں
A A
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳اگست

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون وی کے بردی کا کہنا ہے کہ وادی بھر میں 15 اگست کی تقریبات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

بردی نے کہا کہ جس طرح کے سیکورٹی چلینجز درپیش ہیں ان کے مطابق بھر پور سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں بخشی اسٹیڈیم میں منعقدہ فل ڈرس ریہرسل تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بردی نے کہا”یوم آزادی آنے والا ہے ، اس ضمن میں وادی کے تمام اضلاع میں آج فل ڈرس ریہرسل تقریبات کا انعقاد ہوا“۔ان کا کہنا تھا کہ 15 اگست کی تقریبات کے احسن اور پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کئے گئے ہیں۔

آئی جی پی کشمیر نے کہا کہ ان تقریبات میں اہم ایونٹس اور ثقافتی پرگراموں کے انعقاد کے لئے سیکورٹی کا پختہ بند وبست کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح کے سیکورٹی چلینجز ہیں اسی طرح کے بھر پور سیکورٹی انتطامات کئے گئے ہیں۔

بردی کا کہنا تھا”کوکرناگ میں آپریشن ابھی جاری ہے ، دشمن ناپاک کوششیں کرتا رہتا ہے سیکورٹی بندوبست بھی اسی کے حساب سے کیا جاتا ہے اور سیکورٹی فورسز چوک وچوبند ہیں“۔

اس موقع پر صوبائی کمشنر کشمیر ‘وی کے بدھوری نے کہا کہ فل ڈرس ریہرسل میں بچوں اور دوسرے شرکا نے کافی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ امسال بھی 15 اگست کی تقریب میں مقامی لوگوں کی کثیر تعداد متوقع ہے ۔

بتادیں کہ سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں ہونے والی مین تقریب میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا قومی پرچم لہرائیں گے اور پریڈ کی سلامی لیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوکرناگ انکاﺅنٹر:ملی ٹنٹوں کی تلاش کے چوتھے روز بھی آپریشن جاری

Next Post

اسمبلی انتخابات :سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے الیکشن کمیشن ہوم سیکرٹری سے ملاقی ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ‘ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے جموں کشمیر آئیگا

اسمبلی انتخابات :سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے الیکشن کمیشن ہوم سیکرٹری سے ملاقی ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.