جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-13
in تازہ تریں
A A
سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳اگست

سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر ڈاکٹر اویس احمد کا کہنا ہے کہ سری نگر کی پرتاب پارک میں بلیدان ستمبھ تیار ہے اور یہاں 15 اگست کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

احمد نے لوگوں سے بلیدان ستمبھ دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک خاص طور پر جموں و کشمیر کےلئے قربانیاں پیش کرنے والوں کی علامت ہے ۔

بتادیں کہ سری نگر کے وسط میں واقع پرتاپ پارک میں تعمیر ہونے والے بلیدان ستمبھ (شہیدوں کی یاد گار) کا سنگ بنیاد وزیر داخلہ امیت شاہ نے سال گذشتہ کے 24 جون کو رکھا تھا۔

ایس ایم سی کمشنر نے منگل کو اس بلیدان ستمبھ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کو بتایا”15 اگست سے پہلے ہی یہ مکمل طور پر تیار ہوا ہے تاکہ اس میں 15 اگست کی تقریب کا انعقاد کیا جا سکے “۔انہوں نے کہا کہ یہاں 13 اگست کو فل ڈرس ریہرسل بھی منعقد ہوئی۔

احمد کا کہنا تھا”یہ مکمل طور پر تیار ہے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ یہاں آئیں اور جن لوگوں نے ملک خاص طور پر جموں وکشمیر کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں، اس علامت کو دیکھیں“۔

ایس ایم سی کمشنر نے کہا کہ بلیدان ستمبھ دیکھنے کے لئے کسی قسم کی کوئی داخلہ ٹکٹ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کے لئے کھلی ہے اور لوگ اپنے بچوں کے ساتھ آکر اس کو دیکھ کر شہیدوں کی قربانیوں کو محسوس کر سکتے ہیں۔

15 اگست کی تیاریوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”ایس ایم سی نے اپنی تمام تر تیاریوں کو مکمل کیا ہے “۔انہوں نے کہا”جو ہماری ذمہ تیاریاں جیسے سڑکوں کی مرمت، ڈرینیج سسٹم ٹھیک کرنا، پانی سپلائی کو یقینی بنانا وغیرہ ہوتی ہیں، ان سب کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

توہین عدالت کیس :ڈی سی گاندربل کو معافی نامہ دائر کی خاطر مزید مہلت 

Next Post

کوکرناگ انکاﺅنٹر:ملی ٹنٹوں کی تلاش کے چوتھے روز بھی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
کوکر ناگ تصادم:۲فوجی ہلاک‘دو شہری زخمی‘آپریشن جاری

کوکرناگ انکاﺅنٹر:ملی ٹنٹوں کی تلاش کے چوتھے روز بھی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.