جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

توہین عدالت کیس :ڈی سی گاندربل کو معافی نامہ دائر کی خاطر مزید مہلت 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-13
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
ضلع مجسٹریٹ گاندربل‘شیامبر سنگھ نے توہین عدالت کیس کے سلسلے میں معافی نامہ دائرکرنے میں جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ سے مہلت کی درخواست کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ضلعی ترقیاتی کمشنر گاندربل نے پیر کے روز جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ سے توہین عدالت کیس کے سلسلے میں معافی نامہ دائر کرنے کی خاطر مزید مہلت مانگی ہے ۔
شیامبر سنگھ پیر کے روز جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ جسٹس اتل سری دھرن اور جسٹس سنجیو کمار کے سامنے حاضر ہوئے اور صفائی پیش کی ۔
ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے۵؍اگست ۲۰۲۴کو ڈپٹی کمشنر گاندربل کو اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کو کہا تھا ۔
ڈویژن بینچ نے کہاکہ ضلعی ترقیاتی کمشنر نے زبانی طورپر کہاکہ جو کچھ بھی اُس نے کیا اس کامقصد عدالت کے وقار کو مجروح کر نامقصود نہ تھا۔
عدالت عالیہ نے ڈپٹی کمشنر کو معافی کاحلف نامہ داخل کرنے یا ذاتی طورپر عدالت کے سامنے حاضر ہو کر معافی مانگنے کی خاطر مزید وقت دیا ہے ۔
اب اس کیس کی شنوائی۱۴؍اگست کو مقرر کی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ ہائی کورٹ نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ گاندربل فیاض قریشی کے ریفرنس پر ڈی سی گاندربل کے خلاف توہین عدالت کا سخت نوٹس لیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کی دستکاری کی صدیوں پرانی روایت کا تحفظ کریں گے: کے سی سی آئی

Next Post

سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر

سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.