اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ:چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘۵لاکھ روپے انعام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-11
in اہم ترین
A A
کٹھوعہ : چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘5 لاکھ روپے انعام کا کیا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری کئے ہیں جنہیں آخری بار ضلع کٹھوعہ کے ملہار، بنی اور سیوجدھر علاقوں میں دیکھا گیا تھا۔
پولیس نے ہر ملی ٹنٹ کے بارے میں قابل عمل معلومات فراہم کرنے والے کو۵لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
کٹھوعہ پولیس نے ہفتے کے روز’ایکس‘پر خاکے پوسٹ کرکے کہا’کٹھوعہ پولیس چار دہشت گردوں کے خاکے جاری کر رہی ہے جنہیں آخری بار ملہار، بنی اور سیوجدھر کے ڈھوکوں میں دیکھا گیا تھا‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’ہر دہشت گرد کے متعلق قابل عمل معلومات فراہم کرنے والے کو۵لاکھ روپیے نقد انعام سے نوازا جائے گا‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ دہشت گردوں کے متعلق مصدقہ اطلاع رکھنے والے کو بھی مناسب انعام دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی حملہ:ایل جی نے جاں بحق ہونے والے بس ڈرائیور کی اہلیہ کو تقرری نامہ دیا

Next Post

’ مشترکہ املاک کے وسائل اور دیرپا دیہی معاش‘:سنہا نے کتاب جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’ مشترکہ املاک کے وسائل اور دیرپا دیہی معاش‘:سنہا نے کتاب جاری کی

’ مشترکہ املاک کے وسائل اور دیرپا دیہی معاش‘:سنہا نے کتاب جاری کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.