اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ مشترکہ املاک کے وسائل اور دیرپا دیہی معاش‘:سنہا نے کتاب جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-11
in مقامی خبریں
A A
’ مشترکہ املاک کے وسائل اور دیرپا دیہی معاش‘:سنہا نے کتاب جاری کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں ’’مشترکہ املاک کے وسائل اور دیرپادیہی معاش‘‘کے عنوان سے ایک کتاب کا اجرأ کیا۔
اس کتاب کی تصنیف ڈاکٹر جے پرکاش ورما ریجنل ڈائریکٹر اگنو ریجنل سینٹر جموں،پروفیسر وِنود کمار شریواستو شعبہ اقتصادیات و دیہی ترقی اور ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اودھ یونیورسٹی ایودھیا اُتر پردیش نے کی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مصنفین کو مُبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔
اِس کتاب میں اُتر پردیش کے قبائلی دیہاتوں میں معاش کی ترقی میں کامن پراپرٹی ریسورسز (سی پی آر) کے کردار، پالیسی فریم ورک، سماجی و اِقتصادی پروفائل اور وسائل کے اِستعمال کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
اِس موقعہ پر وائس چانسلر، کلسٹر یونیورسٹی آف جموںپروفیسر بچن لال، وائس چانسلر مکھن لال چترویدی نیشنل یونیورسٹی آف جرنلزم اینڈ کمیونی کیشن بھوپال مدھیہ پردیش پروفیسر (ڈاکٹر) کے جی سریش، ریجنل ڈائریکٹر اِنڈین انسٹی چیوٹ آف ماس کمیونی کیشن جموں ڈاکٹر دلیپ کمار اور سینئر صحافی مہندر تیواری بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ:چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘۵لاکھ روپے انعام

Next Post

یوم آزادی کی تقریبات: وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں ترنگا ریلیاں نکالی گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
یوم آزادی کی تقریبات: وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں ترنگا ریلیاں نکالی گئیں

یوم آزادی کی تقریبات: وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں ترنگا ریلیاں نکالی گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.