جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی حملہ:ایل جی نے جاں بحق ہونے والے بس ڈرائیور کی اہلیہ کو تقرری نامہ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-11
in اہم ترین
A A
ریاسی حملہ:ایل جی نے جاں بحق ہونے والے بس ڈرائیور کی اہلیہ کو تقرری نامہ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں///
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز یہاں راج بھون میں ریاسی ملی ٹنٹ حملے میں جاں بحق ہونے والے بس ڈرائیور وجے کمار کی اہلیہ رینو شرما کو تقریری نامہ دیا۔
بتادیں کہ وجے کمار ساکن ریاسی، یاتریوں سے بھری اس بس کا ڈرائیور تھا، جس پر ریاسی میں۹جون کو ملی ٹنٹوں نے حملہ کر دیا۔
حکام کے مطابق دہشت گردوں نے بس ڈرائیور کو نشانہ بنایا تھا اور بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں۹یاتریوں کی موت جبکہ۳۳زخمی ہوگئے تھے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو راج بھون میں وجے کمار کی اہلیہ رینو شرما کو تقرری نامہ دیا اور اہلخانہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔
اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ ریاسی وشیش پال مہاجن اور وجے کمار کے دیگر اہلخانہ بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

Next Post

کٹھوعہ:چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘۵لاکھ روپے انعام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
کٹھوعہ : چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘5 لاکھ روپے انعام کا کیا اعلان

کٹھوعہ:چار ملی ٹنٹوں کے خاکے جاری‘۵لاکھ روپے انعام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.