اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے کی کوئی ضرورت نہیں:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-09
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وی کے بدھوری کا کہنا ہے کہ بخشی اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے کسی دعوت نامے کی ضرورت نہیں ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ یہ کھلی تقریب ہے اور لوگ شناختی کارڈ ساتھ رکھ کر اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ۱۵؍اگست کے بعد بلیدان ستمب کو بھی دیکھیں۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پرتاپ پارک میں بلیدان ستمبھ کے کام کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’۱۵؍اگست پورے ملک کیلئے ایک اہم دن ہے اور یہاں بھی اس حوالے سے جوش و خروش ہے ‘‘۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا’’۱۵؍اگست کے بعد لوگ اپنے بچوں کے ساتھ یہاں بلیدان ستمبھ کو بھی دیکھنے آئیں جو قوم کے لئے قربانیاں دینے والے شہیدوں کی یاد میں تعمیر کیا گیا ہے ‘‘۔
بدھوری نے کہا کہ۱۵؍اگست کی تقریب سبھی کیلئے کھلی ہے دعوت ناموں کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
صوبائی کمشنر نے کہا’’لوگ شناختی ساتھ لے کر وقت پر آئیں اور اس تقریب جس میں بچوں کے بھی رنگا رنگ پروگرام ہوں گے ، میں شرکت کریں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ۱۲؍اگست کو شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ترنگا یاترا کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے لوگوں کو اس یاترا میں بھی شرکت کرنے کی دعوت دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ اکتوبر سے پہلے بحال کیا جا سکتا ہے‘

Next Post

زوجی لا ٹنل ستمبر۲۰۲۶ تک مکمل ہوجائے گی:گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

زوجی لا ٹنل ستمبر۲۰۲۶ تک مکمل ہوجائے گی:گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.