جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں نئے سیاحتی مقامات کو سیاحتی نقشے پر لانے کی ضرورت :شیخاوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-07
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں نئے سیاحتی مقامات کو سیاحتی نقشے پر لانے کی ضرورت :شیخاوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷اگست

سیاحت اور کلچر کے مرکزی وزیر‘ گجیندرا سنگھ شیخاوت نے بدھ کے روز کہاکہ جموں کشمیر کے معروف سیاحتی مقامات پر بھیڑ کے پیش نظر نئے مقامات کو سیاحتی نقشے پر لانے کی ضرورت ہے ۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

شیخاوت نے کہاکہ جموں کشمیر میں دہشت گردی آخری سانسیں گن رہی ہیں جبکہ نکسل ازم ملک کے صرف چار اضلاع تک محدود ہے ۔

ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

شیخاوت نے کہاکہ جموں وکشمیرمیں حالات معمول پر آنے کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔

مرکزی وزیر سیاحت نے کہاکہ معروف اور ممتاز سیاحتی مقامات پر سیلانیوں کے رش کے پیش نظر نئے سیاحتی مقامات کو سیاحتی نقشے پر لانے کی ضرورت ہے ۔

وادی بنگس اور دودھ پتھری میں مناسب بنیادی ڈھانچے اور موبائیل و سڑک رابطے کی کمی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر نے کہا”ہم نے جموں و کشمیر سمیت تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ بنیادی ڈھانچے ، موبائل اور سڑک رابطے کو بہتر بنانے کے لیے روڈ میپ تیار کریں“۔

سیاحت و کلچر کے مرکزی وزیرنے کہا”مرکزی سرکار جموں وکشمیر اور دیگر ریاستوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں“۔

جموں وکشمیر میں ٹوریسٹ گائیڈز کی کمی کے بارے میں پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں سیاحت کے مرکز ی وزیر نے کہاکہ ٹوریسٹ گائیڈز کی تعداد کو بڑھانے کی خاطر مرکزی حکومت کوشاں ہے ۔

شیخاوت نے کہا”مرکزی حکومت ٹوریسٹ گائیڈ بڑھانے کے لئے نئے پروگرام مرتب کر رہی ہیں جن میں خواہشمند افراد کو آف سیزن کے دوران تربیت فراہم کی جائے گی“۔

بنگلہ دیش کے صورتحال کے بارے میں مرکزی وزیر نے کہاکہ منتخب حکومت کو گرانا بدقسمتی ہے ۔ان کے مطابق بنگلہ دیش کے حالات کا منفی اثر ملک پر نہ پڑے اس کے لئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

شیخاوت نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہیں اور نکسل ازم اب ملک کے صرف چار اضلاع تک ہی محدود ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور تصادم:دوسرے رو ز بھی تلاشی آپریشن جاری

Next Post

الیکشن کمیشن جلد اسمبلی الیکشن کا نوٹیفیکیشن جاری کرے :عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

الیکشن کمیشن جلد اسمبلی الیکشن کا نوٹیفیکیشن جاری کرے :عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.