اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

توہین عدالت معاملہ:ڈی سی گاندربل کو جواب دینے کیلئے سات د ن کا وقت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in اہم ترین
A A
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جموںکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے پیر کے روز ڈپٹی کمشنر گاندربل ‘شیامبیر سنگھ کو چیف مجسٹریٹ گاندربل کی طرف سے دائر توہین ریفرینس کا جواب دینے کے لیے سات دنوں کا وقت دیا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر گاندربل پیر کے روز جسٹس اتل سری دھارن اور جسٹس سنجیو کمار پر مشتمل ڈویژن بینچ کے سامنے حاضر ہوئے ۔
بتادیں کہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز موصوف ڈپٹی کمشنر کو از خود حاضر ہونے کا حکم دیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق توہین عدالت کیس کے سلسلے میں ضلعی ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر سنگھ پیر کے روز جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں ذاتی طورپر پیش ہوئے ۔
ڈپٹی کمشنر شیامبر کورٹ کے سامنے از خود حاضر ہوئے ہیں اور کورٹ نے ان کو چیف جوڈیشنل مجسٹریٹ گاندربل کی طرف سے دائر ریفرنس اور ان کے خلاف عاید الزام کے بارے میں مطلع کیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ توہین عدالت جان بوجھ کر نہیں کیا گیا۔
عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو جواب داخل کرنے کے لیے سات دن کا وقت دے دیا۔
ڈویژن بینچ نے کہاکہ ضلعی عدالت گاندربل کے ماہر جج کی طرف سے دائر کئے گئے ریفرنس کو آج ہی ڈپٹی کمشنر نچلی عدالت میں جمع کرئے تاکہ انہیں ایک اور موقع دیا جا سکے کہ وہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر جواب داخل کر سکیں ۔انہوں نے کہاکہ توقع ہے کہ ڈپٹی کمشنر گاندربل اگلی سماعت کی تاریخ تک یا اس سے پہلے اپنا جواب داخل کرئے گا۔
ہائی کورٹ نے کیس کی اگلی شنوائی ۱۲؍اگست کو مقرر کی ہے ۔
واضح رہے کہ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ گاندربل نے۲۳جولائی کو ایک آرڈر میں مدھیہ پردیش سے جموں وکشمیر میں ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے آئی اے ایس آفیسر پر من گھڑت اور ذاتی حملہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔
چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے ضلعی ترقیاتی کمشنر گاندربل کو حکم عدولی کی پادائش میں تنخواہ روکنے کی ہدایت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

Next Post

ہندواڑہ سڑک حادثے میں دو سگی بہنیں جاں بحق‘دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ہندواڑہ سڑک حادثے میں دو سگی بہنیں جاں بحق‘دو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.