جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خود کشی کے واقعات کی روک تھام‘شہر کے پلوں پر باڑ لگانا شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-01
in تازہ تریں
A A
خود کشی کے واقعات کی روک تھام‘شہر کے پلوں پر باڑ لگانا شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/یکم اگست

سرینگر انتظامیہ نے ضلع میں خودکشی کے واقعات کی روک تھام کے لئے شہر کے مختلف بڑے پلوں کے اطراف باڑ لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے کہا کہ سرینگر شہر میں مختلف پلوں کے اطراف باڑ لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جاسکے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ باڑ لگانے کے حوالے سے ڈی پی آر تیار کر لیا گیا ہے اور نوا کدل اورفتح کدل پل کے اطراف میں باڑ لگانے کے لیے 19 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اسی طرح گاو¿ کدل پل کے لئے 9 لاکھ روپے اور صفاکدل پل کے لئے 29 لاکھ روپے کا ڈی پی آر تیار کیا گیا ہے۔

جبکہ قمرواری میں دریائے جہلم پر نور جہاں پل کے اطراف باڑ لگانے کا کام 11 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا تاکہ مزید کسی حادثے یا خودکشی کے واقعے سے بچا جا سکے۔

یاد رہے کہ بدھ کو حبہ کدل میں ایک دوشیزہ نے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنا کام تمام کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

Next Post

الیکشن…اب بھی شک ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

الیکشن…اب بھی شک ہے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.