پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زلزلے کے جھٹکے ‘بارہمولہ میں خوف و ہراس پھیل گیا

لہیہ میں بھی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-13
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وادی کشمیر میں جمعے کی دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کا مرکز شمالی کشمیر کا ضلع بارہمولہ تھا۔
نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق کشمیر میں جمعہ کے روز ۱۲بج کر۲۶منٹوں پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس مرکز شمالی کشمیر کا ضلع بارہمولہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت۱ء۴ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔
گرچہ زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم بارہمولہ اور ملحقہ علاقوں میں زور دار جھٹکے محسوس ہونے کے نتیجے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کچھ ویڈیوز میں لوگوں کو گھروں سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا صارف بلال میر نے کہا’’گرچہ اس زلزلے ریکٹر اسکیل پر شدت۲ء۴تھی لیکن جھٹکے اس قدر زور دار تھے جیسے اس کی شدت۷تھی‘‘۔
بارہمولہ کے ایک اور رہائشی نے کہا کہ جھٹکے اس قدر زور دار تھے کہ لوگ گھروں کو واپس جانے میں ڈر محسوس کر رہے تھے ۔اس زلزلے کے جھٹکے سری نگر کے علاوہ کشمیر کے باقی حصوں میں بھی محسوس کئے گئے ۔
سینٹر کے مطابق لداخ یونین ٹریٹری ضلع لیہہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب۲بج کر۲منٹوں پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت۶ء۳ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی۲۰کلو میٹر تھی۔تاہم زلزلوں سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی کا انتخابی منشورـ:لوگوں کی تجاویز پر غور کیا جائے گا :صادق

Next Post

سابق ٹریڈ یونین لیڈر خورشید عالم پیپلز کانفرنس سے مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا

سابق ٹریڈ یونین لیڈر خورشید عالم پیپلز کانفرنس سے مستعفی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.