جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ حملہ :تلاشی کارروائیوں میں تیزی

گھنے جنگلات میں چوتھے روز بھی آپریشن جاری‘مزید فوجیوں کی تعیناتی‘۶۰؍افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in اہم ترین
A A
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

encounter.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

قوم کو فوج کی آپریشن سندورکی تاریخی فتح پر فخر ہے:منوج سنہا

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا ‘ جنگ بندی کی تجویز اسی نے پیش کی :جئے شنکر

جموں//
جموںکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے گھنے جنگلات میں جمعرات کو چوتھے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے چھاپہ ماری کے دوران زائد از۶۰؍افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ میں فوجی کانوائی پر حملے کے بعد گھنے جنگلات میں جمعرات کو چوتھے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو سیکورٹی فورسز نے مزید کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع تر کیا ۔
ان کے مطابق فوج ، پولیس ، سی آرپی ایف اور خصوصی کمانڈوز جنگلی علاقے کی تلاشی لے رہے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹروں اور ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے کی نگرانی کا عمل تیز کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ جموں صوبے کے دس اضلاع میں امکانی حملوں کو ٹالنے کی خاطر فوج نے۴۰‘کویک رسپانس’ ٹیموں کی تعیناتی عمل میں لائی ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کو کم سے کم وقت میں مار گرایا جا سکے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جموں صوبے میں گزشتہ دوماہ کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں کے بعد ملی ٹینٹ فرار ہونے میں کامیاب ہوئے جس کے پیش نظر اب جموں صوبے میں نئی حکمت عملی اپنائی جارہی ہے جس کے تحت حساس علاقوں میں ’کوئک رسپانس ‘ٹیموں کی تعیناتی عمل میں لا کر دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنایا جاسکے ۔انہوں نے کہاکہ کٹھوعہ ، ادھم پور ، ریاسی ،سانبہ، راجوری ، پونچھ اور ڈوڈہ اضلاع میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کٹھوعہ حملے کے بعد ابھی تک سیکورٹی فورسز نے زائد از پچاس افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر حراست میں لیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے بدھ کے روز جائے وقوع کا معائنہ کیا اور وہاں پر عین شاہدین سے بھی بات کی۔
ذرائع کے مطابق اس حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کی گئی ہے جبکہ ملی ٹینٹ کس طرح سے مچھیڈ علاقے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے اس کی بھی باریک بینی سے جانچ پڑتال شروع کی گئی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مقامی لوگوں کو بھی پوچھ تاچھ کے دائرے میں لایا گیا ہے کہ ملی ٹینٹ گھنے جنگلات تک کیسے پہنچے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں صوبے کے حساس اضلاع میں پیرا کمانڈوز کی بھی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاکہ دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔
دریں اثنا ادھم پور کے بسنت گڑھ ، ڈوڈہ ، راجوری اور پونچھ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز نے پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے معاونت کاروں کو بڑے پیمانے پر تلاش کیا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل میں سلنڈر پھٹنے سے جنوبی کشمیر کا فوجی جاں بحق

Next Post

کٹھوعہ حملہ :جموںکشمیر اور پنجاب کے پولیس اور بی ایس ایف آفیسروں کی مشترکہ میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

قوم کو فوج کی آپریشن سندورکی تاریخی فتح پر فخر ہے:منوج سنہا

2025-05-16
پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت
اہم ترین

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا ‘ جنگ بندی کی تجویز اسی نے پیش کی :جئے شنکر

2025-05-16
راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، دو ملی ٹنٹ ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد: فوج
اہم ترین

ترال تصادم میںتین مقامی دہشت گرد مارے گئے :پولیس

2025-05-16
کشمیر خوبصورت ہے‘ سیاحوں کو واپس لوٹ آنا چاہئے :نائیڈو
اہم ترین

کشمیر خوبصورت ہے‘ سیاحوں کو واپس لوٹ آنا چاہئے :نائیڈو

2025-05-16
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
اہم ترین

وزیر دفاع کے ہمراہ بادامی باغ میں بہادر سپاہیوں سے ملاقات کی: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

2025-05-16
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

۳۵ برسوں میں پہلی بار وادی میں سرگرم دہشت گردوں کی تعداد کم ترین سطح پر پہنچ گئی

2025-05-16
’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل
اہم ترین

’کیا غیر ذمہ دارپاکستان کے پاس جوہری ہتھیار محفوظ ہیں‘؟

2025-05-16
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

2025-05-15
Next Post
کٹھوعہ حملہ :جموںکشمیر اور پنجاب کے پولیس اور بی ایس ایف آفیسروں کی مشترکہ میٹنگ

کٹھوعہ حملہ :جموںکشمیر اور پنجاب کے پولیس اور بی ایس ایف آفیسروں کی مشترکہ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.