پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوگوں کو جھلسانے والی گرمی سے راحت ملنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-04
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۴جولائی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 4 جولائی کی سہہ سے موسم کروٹ بدلنے سے وادی کشمیر میں لوگوں کو جھلسانے والی گرمی سے راحت نصیب ہونے کا امکان ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں سہہ پہر دیر گئے کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جس دوران جموں خطے میں کچھ مقامات پر بھاری بارشیں متوقع ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ 5 اور 6 جولائی کو وسیع پیمانے پر رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں 7 جولائی کو بھی کئی مقامات پر رک رک کر بارشیں متوقع ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں 8 سے 10 جولائی تک موسم ایک بار پھر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران صبح اور شام کے وقت ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے ۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ جموں وکشمیر میں 4 سے 6 جولائی تک خطرناک مقامات پر سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسکنے کا بھی امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ نشیبی علاقوں میں عارضی طور پر پانی بھی جمع ہوسکتا ہے ۔

دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت بھی مسلسل معمول سے زیادہ ریکارڈ ہو رہا ہے ۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت15.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ایک اورسیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت15.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت21.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت21.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 5.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر سڑک حادثے میں پولیس کانسٹیبل کی موت واقع

Next Post

سرحدوں پر مزید چوکسی کی ضرورت:جنرل دیویدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں

سرحدوں پر مزید چوکسی کی ضرورت:جنرل دیویدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.