جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا کا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ

ڈی سی اور ایس ایس پیز کو مسائل کرنے کیلئے شیعہ برادری سے ملاقات کی ہدیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-03
in اہم ترین
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسروں ، ضلع ترقیاتی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت دی کہ وہ شیعہ برادری کے سرکردہ اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کریں تاکہ اِن کے مسائل اور مطالبات کو جلد از جلد حل کیا جاسکے۔
سنہانے ضلعی اِنتظامیہ اور سینئر اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ اِمام بارگاہوں تک سڑک رابطے کو بہتر بنانے ، بجلی کی بلاتعطل فراہمی اور پینے کے پانی کی سہولیات بالخصوص اِمام بارگارہوںاور اس کے اَطراف میں صفائی ستھرائی کے مناسب اَقدامات ، راشن کی پیشگی تقسیم اور ضرورت کے مطابق دیگر سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اَقدامات کریں۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ محرم الحرام کے اَحسن اِنعقاد کے لئے تمام انتظامات پہلے سے مکمل کئے جائیں۔اُنہوں گورنر نے بازار کے باقاعدہ معائینہ اور ضروری اَشیأ کی دستیابی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔
سنہانے اہم مذہبی مقامات اور اِجتماعات میں سیکورٹی، ٹریفک کی روانی کے اِنتظامات اور طبی سہولیات کے حوالے سے وسیع تر اِنتظامات کرنے کی بھی ہدایت دی۔
ضلع ترقیاتی کمشنروںنے میٹنگ کو آئندہ محرم الحرام کے حوالے سے متعلقہ ضلعی اِنتظامیہ کی تیاریوں کے بارے میں جانکاری دی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ کے مہمان محلے میں آتشزدگی‘۱۱مکان اور۷دکان خاکستر

Next Post

حلف اٹھانے کیلئے انجینئر رشید کی ۲گھنٹوں کی پیرول کو منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
انجینئر رشید بارہمولہ لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے

حلف اٹھانے کیلئے انجینئر رشید کی ۲گھنٹوں کی پیرول کو منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.