پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مبینہ بے ضابطگیوں کے بیچ این ٹی اے سربراہ کو ہٹادیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-23
in مقامی خبریں
A A
مبینہ بے ضابطگیوں کے بیچ این ٹی اے سربراہ کو ہٹادیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

نئی دہلی///
این ای ای ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں اور یو جی سی نٹ امتحان کی منسوخی کے تنازعے کے درمیان ملک کے کئی حصوں میں احتجاج اور اپوزیشن کے حملوں کا سامنا کرتے ہوئے مرکز نے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے سربراہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
وزارت پرسنل نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں اعلان کیا کہ این ٹی اے کے ڈائرکٹر جنرل سبودھ کمار سنگھ کی جگہ انڈین ایڈمنسٹریشن سروس (آئی اے ایس) کے ریٹائرڈ افسر پردیپ سنگھ کھرولا کو تعینات کیا گیا ہے۔ کھرولا انڈیا ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کے چیئرمین اور منیجنگ ایڈیٹر ہیں اور انہیں این ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر اضافی چارج دیا گیا ہے۔
یہ قدم حکومت کی جانب سے ایک کمیٹی کی تشکیل کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے جو ایجنسی کے کام کاج کو بہتر بنانے کے لئے سفارشات پیش کرے گی اور اس سے ایک دن پہلے این ای ای ٹی کے لئے گریس مارکس دیئے گئے تقریبا ۱۵۰۰ طلباء دوبارہ امتحان دیں گے۔ سی ایس آئی آر یو جی سی نیٹ امتحان جو ۲۵ جون سے۲۷جون تک ہونے والا تھا ، کو بھی جمعہ کو’لاجسٹک وجوہات‘کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام آپریشن جاری:فوج

Next Post

ایل جی سنہا کا جموں صوبے کی سیکورٹی اور ترقیاتی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا

ایل جی سنہا کا جموں صوبے کی سیکورٹی اور ترقیاتی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.