بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

غیر جمہوری نظام کی وجہ سے ہر ایک شعبہ زوال پذیر :فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in اہم ترین
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ انتہائی ناگفتہ بہہ صورتحال سے دوچار ہیں ۔
فاروق نے کہا کہ جمہوری اور سیاسی چیلنجوں کے ساتھ ساتھ روزمرہ کی ضروریاتِ زندگی کی عدم فراہمی اور اقتصادی بدحالی سے عوام کا جینا دوبھر ہوگیاہے جبکہ حکمران جھوٹے امن و امان اور خوشحالی کے بلند بانگ دعوے کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔
ان باتوں کااظہار موصوف نے بٹہ مالوسرینگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
این سی صدر نے کہا کہ عام آدمی اس وقت زبردست مشکلات سے دوچار ہے‘غیر مقامی انتظامیہ افسران کمی بھرمار نے لوگوں کے مصائب میں اضافہ کردیا ہے کیونکہ یہ لوگ یہاں کی زمینی صورتحال سے نابلد ہیں۔ موجودہ دور میں لوگ اُن ضروریات کیلئے بھی ترس رہے ہیں جو ماضی میں خود بہ خود میسر رہا کرتی تھیں نیز عوام اس وقت انتظامی ناکامی کی چکی میں پس رہے ہیں۔
سابق وزیع اعلیٰ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ۵؍اگست۲۰۱۹کے غیر جمہوری اور غیر آئینی فیصلوں کو جواز بخشنے کیلئے آج تک جتنے بھی دعوے اور اعلانات کئے وہ سب کے سب جھوٹ اور فریب ثابت ہوئے اور آج صورتحال یہ ہے کہ جموں وکشمیر کا ہر ایک شعبہ زوال پذیر ہے ۔
فاروق نے کہا کہ ہندوستان کا آئین ہر ایک مذہب ، طبقے اور خطے سے تعلق رکھنے والے عوام کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے ۔ ملک کے ہر ایک باشندے کو دو وقت کی روٹی کمانا اور امن و سکون کے ساتھ اپنی زندگی بسر کرنے کا حق حاصل ہے اور ہر ایک حکومت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عوام کو یہ حقوق میسر رکھے اور ہر حال میں جمہوریت کی پاسبانی کرے ، اسی میں ملک کی سالمیت اور آزادی کا راز مضمرہے ۔
این سی صدر نے پارٹی وروکوں پر زور دیا کہ وہ مل جُل کر پارٹی کی صفوں کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھ کر اُن کے مشکلات دور کرنے میں پیش پیش رہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پارٹی کے منشور اور آئین پر سختی سے کاربند رہنے میں ہی پارٹی کی مضبوطی کا راز مضمر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسیـ میںدوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Next Post

او جی ڈبلیو نیٹ ورک سے۲آئی ای ڈیز بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

او جی ڈبلیو نیٹ ورک سے۲آئی ای ڈیز بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.