جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نوابازار میں ایس آئی ایکا چھاپہ۔۔بینک کاغذات تحویل میں لئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-09
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے دلال محلہ نوابازار علاقے میں سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے ہفتے کی صبح چھاپہ مارا جس دوران بینک کاغذات کو تحویل میں لیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی صبح ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پائین شہر کے دلال محلہ نوابازار علاقے میں رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ٹیم کے ہمراہ پولیس اور سی آر پی ایف کے دستے بھی شامل تھے نے رہائشی مکان کی تلاشی لی۔
ان کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران مکینوں سے پوچھ تاچھ کی گئی اور بینک کاغذات جن میں بینک پاس بک بھی شامل ہیں کو تحویل میں لیا گیا۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آئی اے کی ٹیم نے صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب رہائشی مکان کی تلاشی لی ۔
انہوں نے کہاکہ ایس آئی اے کی ٹیم کسی جاوید کے بارے میں پوچھ رہے تھے اور ہم نے انہیں بتایا کہ ہم کسی جاوید کو نہیں جانتے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں ایک خاتون مسروقہ رقم سمیت گرفتارـ:پولیس

Next Post

مودی کی آج حلف برداری ۔۔۔وزیر اعظم کی تیسری وزارتی کونسل تجربے اور اختراع کا امتزاج ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے

مودی کی آج حلف برداری ۔۔۔وزیر اعظم کی تیسری وزارتی کونسل تجربے اور اختراع کا امتزاج ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.