پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں ایک خاتون مسروقہ رقم سمیت گرفتارـ:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-09
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پولیس کا کہنا کہ انہوں نے سرینگر میں ایک خاتون کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے لاکھوں روپیوں کی مسروقہ رقم بر آمد کی ہے ۔
پولیس نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن صدر میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پرویز احمد وانی ولد مرحوم عبدالخالق وانی ساکن چنار کالونی باغات سرینگر نے تھانہ صدر میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ۲۵سے ۲۷مئی کو نامعلوم افراد ان کے گھر میں گھس کر وہاں چوری کو انجام دیا۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران ٹیکنیکی ثبوت و شواہد کو کھنگالا گیا جس دوران ایک خاتون جس کی شناخت نصرت نثار زوجہ نثار احمد کچے ساکن بارسو اونتی پورہ کے بطور ہوئی ہے کا نام سامنے آیا اور بعد ازاں اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
پولیس ترجمان نے کہا’’سرینگر پولیس نے ملزم نصرت نثار زوجہ نثار احمد کچھے ساکن بارسو اونتی پورہ کے رہائشی مکان سے۲۳لاکھ ۴۶ہزار روپیوں کی مسروقہ رقم بر آمد کی ہے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں تھانہ صدر میں آئی پی سی کے۳۸۰/۴۵۴کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۴/۶۹درج کیا گیا ہے اور ملزمہ کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ:رپورٹ ابھی تیار نہیں

Next Post

نوابازار میں ایس آئی ایکا چھاپہ۔۔بینک کاغذات تحویل میں لئے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

نوابازار میں ایس آئی ایکا چھاپہ۔۔بینک کاغذات تحویل میں لئے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.