بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

عمر اور محبوبہ کی ہار کے بعد این سی اور پی ڈی پی دفاتر میں ہو کا عالم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in مقامی خبریں
A A
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کی ہار کے بعد نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی دفاتر میں ہو کا عالم دیکھا گیا اور دن بھر وہاں الو بولتے ہوئے نظر آرہے تھے ۔
اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بارہ مولہ پارلیمانی نشست پر ہار تسلیم کی اور وہاں پر انجینئر رشید نے ایک بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کرکے سب کو وطیرہ حیرت میں ڈال دیا۔
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اپنے مد مقابل میاں الطاف سے ہار گئی۔
سابق وزرائے اعلیٰ کی ہار کے بعد پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے دفاتر میں ہو کا عالم دیکھا گیا ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے سری نگر میں قائم پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے دفاتر کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ وہاں پر کوئی نظر ہی نہیں آرہا تھا ، گر چہ ایک روز قبل جشن کی تیاریاں کی گئیں لیکن جوں ہی نتائج سامنے آئے تو دونوں پارٹیوں کے کارکنان مایوس ہو کرواپس چلے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں جیت جموں کشمیر کی تقسیم کیخلاف ووٹ ہے :کرگلی

Next Post

جموں کشمیر میں بی جے پی اور این سی کی دو دو نشستوں پر کامیابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا

جموں کشمیر میں بی جے پی اور این سی کی دو دو نشستوں پر کامیابی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.