پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لداخ میں جیت جموں کشمیر کی تقسیم کیخلاف ووٹ ہے :کرگلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in مقامی خبریں
A A
کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے ممبران کی حلف برداری‘جعفر آخون سی ای سی نامزد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر //
لداخ لوک سبھا حلقہ انتخاب سے آزاد امیدوار حاجی محمد حنیفہ کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کرگل کے نوجوان لیڈر اور کرگل ڈیموکریٹک الائنس (کے ڈی اے) کے ترجمان سجاد کرگلی نے کہا کہ ’’لداخیوں نے اصل میں آئین ہند کی دفعہ ۳۷۰ کو منسوخ کئے جانے اور سابق ریاست جموں کشمیر کو تقسیم کرنے کے مرکزی حکومت کے عمل کے خلاف ووٹ دیا ہے۔‘‘
سماجی رابطہ گاہ ایکس پر سجاد کرگلی نے کہا کہ ’’آج کا الیکشن ایک ریفرنڈم (استصواب رائے عامہ) کی مانند ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آنے والی حکومت لداخ کو ریاست کا درجہ دے یا جموں و کشمیر اور لداخ کو دوبارہ متحد کرے‘‘۔
سجاد کرگلی، اس اتحاد میں شامل رہے ہیں جنہوں نے الیکشن سے قبل مرکزی محکمہ داخلہ کے ساتھ مزاکرات کے کئی دور کئے تھے جن میں کے ڈی اے اور لیہہ اپیکس باڈی نے لداخ کو ریاست کا درجہ دینے، نوکریوں میں ریزرویشن اور چھٹے شیڈول میں اندراج کے مطالبات پیش کئے تھے۔ مرکزی حکومت نے ان مطالبات کو پورا نہیں کیا بلکہ مزاکرات جاری رکھنے کی صلاح دی۔
سجاد کرگلی سماجی کارکن ہیں اور کرگل کے سرکردہ تعلیمی ادارے اسلامیہ اسکول کے ساتھ وابستہ ہیں۔ انہوں نے ۲۰۱۹کے لوک سبھا انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے شرکت کی تھی لیکن کانگریس کی جانب سے اصغر کربلائی کو میدان میں اتارنے کی وجہ سے کرگل کے ووٹ تقسیم ہو گئے جس سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے متنازع ایم پی جگمیت نمگیال کی کامیابی ممکن ہوئی۔ کرگلی نے اس بار بھی الیکشن لڑنے کیلئے کاغزات دائر کئے تھے لیکن بعد میں وہ حاجی حنیفہ کی حمایت میں دستبردار ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ کی جیت

Next Post

عمر اور محبوبہ کی ہار کے بعد این سی اور پی ڈی پی دفاتر میں ہو کا عالم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر

عمر اور محبوبہ کی ہار کے بعد این سی اور پی ڈی پی دفاتر میں ہو کا عالم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.