بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرن نگر میں چاقو کے حملے میں نوجوان زخمی ‘ داخل ہسپتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-02
in مقامی خبریں
A A
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں و کشمیر میں سری نگر ضلع کے کرن نگر علاقے میں ہفتہ کو ایک نوجوان پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا گیا، جس کے بعد اسے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ کرن نگر علاقے کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شدید طور پر زخمی ہوگیا جس کی شناخت ۱۸ سالہ احسن زرگر ولد ہلال احمد زرگر ساکن زانپہ کدل چھتہ بل کے طور پر کی گئی۔ حملہ کے بعد شدید زخمی زرگر کو طبی علاج کے لیے فوری طور پر سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ ہفتے کے روز وسطی کشمیر کے ضلع سری نگر میں ایک نوجوان پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا گیا جس میں وہ وہ شدید زخمی ہو گیا۔
اہلکار نے بتایا احسن زرگر کو مقامی صدر ہسپتال سری نگر میں منتقل کیا گیا جہاں اسکا آپریشن کیا جارہا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی کہ زرگر کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ انکے مطابق وہ یہاں زیرعلاج ہے اور اس کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔
وہیں پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ نوجوان کو کس نے اور کس بنیاد پر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ سرینگر میں ماضی میں بھی ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ سال ایک نوجوان خاتون نے اپنے منگیتر کو چاقو مار کر زخمی کردیا تھا جس کے بعد اس خاتون کو حراست میں لیا گیا تھا تاہم بعد میں اسے رہا کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں پیسوں کے بڑے آن لائن گھوٹالے حل

Next Post

بی جے پی۳۷۰پار کرے گی مودی تیسری بار پی ایم بنی گے:نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

بی جے پی۳۷۰پار کرے گی مودی تیسری بار پی ایم بنی گے:نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.