پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل میں پیسوں کے بڑے آن لائن گھوٹالے حل

گم ہوئے سمارٹ فونز کا لگایا گیا سراغ:سائبر پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-02
in اہم ترین
A A
’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کی سائبر سیل گاندر بل نے پیسوں کے ایک بڑے آن لائن گھوٹالے کو حل کیا ہے اور لاکھوں روپے مالیت کے گم ہونے والے سمارٹ فونز کا سراغ لگایا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سائبر سیل گاندربل نے پیسوں کے ایک بڑے آن لائن گھوٹالے کو حل کرکے۶لاکھ۲۰ہزار روپے کو بند کر دیا اور۳۹ہزار۹سو روپے متاثرین کے بینک کھاتوں میں دوبارہ جمع کئے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ۱۶ گم ہونے والے سمارٹ فونز کا بھی پتہ لگایا ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’عام لوگوں تک خدمات پہنچانے اور ان کی شکایات کے ازالہ کیلئے سائبر سیل گاندربل نے۲۱فروری۲۰۲۴کو اپنے قیام کے بعد سے آن لائن سائبر کرائم پورٹل اور آف لائن موڈ کے ذریعے پیسوں کے مختلف آن لائن گھوٹالوں اور سیل فون گم ہونے کے بارے میں عام لوگوں سے درخواستیں/رپورٹس حاصل کیں‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ ایس ایس پی گاندربل سندیپ گپتا کی ہدایات پر سائبر سیل گاندربل کی پولیس ٹیم سائبر جرائم کے ساتھ بھر پور طریقے سے نمٹ رہی ہے اور لوگوں کو مالی اور سوشل میڈیا گھوٹالوں کو حل کرنے کے لیے مدد کر رہی ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’اب تک پیسوں کے ایک بڑے آن لائن گھوٹالے کو حل کرکے۶لاکھ۲۰ہزار روپے کو بند کر دیا گیا اور۳۹ہزار۹سو رویے متاثرین کے بینک کھاتوں میں دوبارہ جمع کئے گئے ‘‘۔
ترجمان نے بتایا کہ علاوہ ازیں پولیس ٹیم نے لاکھوں روپیے مالیت کے۱۶گمشدہ سمارٹ فونز بر آمد کئے اور سوشل میڈیا کے ۶ہیکڈ اکائونٹ بحال کئے ۔انہوں نے کہا کہ یہ یونٹس ایگزیکٹیو پولیس اہلکاروں اور ٹیلی کام اہلکاروں پر مشتمل ہیں جو مختلف نوعیت کے آن لائن فراڈ کو حل کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘جموں میں گرمی کی لہر جاری

Next Post

کرن نگر میں چاقو کے حملے میں نوجوان زخمی ‘ داخل ہسپتال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
دہلی میں آٹو ڈرائیور نے کشمیری طالبہ پر حملہ کرکے زخمی کیا

کرن نگر میں چاقو کے حملے میں نوجوان زخمی ‘ داخل ہسپتال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.