پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ :فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in مقامی خبریں
A A
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

encounter.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے بفلیاز علاقے میں گذشتہ شب جنگجوئوں کے ساتھ گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد سیکورٹی فورسز نے وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی شب دہشت گردوں کے چھپنے کے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پونچھ کے مہر بفلیاز کے ڈھیرہ کی گلی جنگل علاقے میں تلاشی آپریشن شرع کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران وہاں چھپے دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد دہشت گرد تاریکی کا فائدہ اٹھا کر جائے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تاہم اس دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
دریں اثنا سیکورٹی فورسز نے فرار دہشت گردوں کی تلاش کے لئے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وستارا پرواز میں بم کی دھمکی کے بعد فلائٹ آپریشن ایک گھنٹے تک معطل

Next Post

کانگریس ٹی وی چینلوں پر ایگزٹ پول کی بحث میں حصہ نہ لینے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

کانگریس ٹی وی چینلوں پر ایگزٹ پول کی بحث میں حصہ نہ لینے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.