جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاسی میں سلال ہائیڈرو بجلی ڈیم کے فلڈ گیٹ کھول دئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع ریاسی میں منگل کی صبح سلال ہائیڈرو بجلی ڈیم کے فلڈ گیٹ کھول دئے گئے جس سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے ۔
حکام نے اس سلسلے میں ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے لوگوں سے ڈیم کے نزدیک جانے سے گریز کرنے کو کہا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاسی میں منگل کی صبح ۷بجے سلال ہائیڈرو بجلی ڈیم کے فلڈ گیٹ کو کھول دئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے ۔
ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ ہائی فلو سیزن شروع ہوچکا ہے اور گذشتہ تین دنوں سے ہم نے مشاہدہ کیا پانی کا بہائو بڑھ گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے منگل کی صبح ۷بجے ڈیم کے فلڈ گیٹ کھول دئے گئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں یونین ٹریٹری انتظامیہ کو بھی مطلع کیا گیا اور ایک ایڈوئزری بھی جاری کی گئی جس میں لوگوں سے ڈیم کے کناروں کے نزدیک جانے سے گریز کرنے کی صلاح دی گئی تاکہ ان کے جان و مال کا تحفظ یقینی بن سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںچیری کی فصل اتارنے کا کام جاری

Next Post

بارہمولہ میں۲جنگجو ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں۲جنگجو ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.