جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں ایک شخص کی گلا کٹی ہوئی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
شمالی ضلع کپوارہ کے آووورہ نامی ایک دور افتادہ گائوں میں پیر کی صبح اس وقت ہر سو سراسیمگی پھیل گئی جب ایک شخص کی اپنے ہی گھر میں گلا کٹی ہوئی لاش بر آمد کی گئی۔
ایس ایس پی کپوارہ شوبھت سکسینہ نے جائے موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی صبح ہمیں ایک اطلاع موصول ہوئی کہ یہاں ایک شخص کی لاش گھر میں پڑی ہوئی ہے ۔
سکسینہ نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم یہاں پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا’’اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں، ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، جب چیزیں صاف ہوجائیں گی تو تفصیلات کو میڈیا کے ساتھ شیئر کیا جائے گا‘‘۔
قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے میر مقام آوورہ گائوں میں پیر کی صبح عبد الحمید خان ولد گُلہ خان نامی ایک شخص کی اپنے ہی گھر میں خون میں لت پت دیکھا گیا جس کے گلے پر زخموں کے گہرے نشان تھے ۔انہوں نے کہا کہ واقعے کے متعلق پولیس کو مطلع کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
دریں اثنا واقعے کے متعلق خبر پھیلتے ہی گائوں میں ہر سو سراسیمگی اور خوف و دہشت کا ماحول چھا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کانگریس کے دور میں ملک مضبوطی کے ساتھ جڑا رہا‘

Next Post

دہشت گردوں اور پتھراؤ کرنے والوں کے راشتہ دار کو سرکاری نوکری نہیں ملے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ

دہشت گردوں اور پتھراؤ کرنے والوں کے راشتہ دار کو سرکاری نوکری نہیں ملے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.