منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لشکر کے ایک جنگجو معاون کیخلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-24
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر///
سوپور پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت جبکہ تین بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی، این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سوپور پولیس نے مجاز اتھارٹی سے اجازت حاصل کرنے کے بعد تین بد نام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی ،این ڈی پی ایس ایکٹ جبکہ لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمے درج کئے ہیں۔
جنگجو معاون کی شناخت احسان الحق ساکن نائو پورہ کلان سوپور کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان میں منشیات فروشوں کی شناخت برکت احمد ڈار ولد عبد الاحد ڈار ساکن شیر کالونی سوپور، عمر بشیر زرگر ولد بشیر احمد زرگر ساکن بہرام پور رفیع آباد اور مصیب بشیر لون ولد بشیر احمد لون ساکن واڈورہ پائین سوپور کے طور پر کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان کو حراست میں لیا گیا ہے اور سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں بند رکھا گیا ہے ۔
بیان کے مطابق مذکورہ منشیات فروشوں کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور ابھی بھی منشیات کے کاروبار میں ملوث تھے اور سوپور اور ضلع کے دوسرے علاقوں میں نوجوانوں کو منشیات فراہم کر رہے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کچھ سیاسی جماعتیں مذہب کا سہارا لے رہی ہیں:آزاد

Next Post

وسطی کشمیر کے گاندربل اور سرینگر اضلاع میں مئی کی ریکارڑ توڑ گرمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
دروپدی مرمو اور یشونت سنہا کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے

وسطی کشمیر کے گاندربل اور سرینگر اضلاع میں مئی کی ریکارڑ توڑ گرمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.