پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں کچھ سیاسی جماعتیں مذہب کا سہارا لے رہی ہیں:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-24
in مقامی خبریں
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر///
ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ کشمیر میں کچھ سیاسی جماعتیں گذشتہ ۷۵برسوں سے مذہب کا سہارا لے کر ہی الیکشن لڑرہی ہیں۔
آزاد نے کہا کہ جس طرح آج الیکشن میں پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے تو اس سے لگتا ہے آئندہ کوئی ایماندار سیاست داں الیکشن ہی نہیں لڑے گا۔
ڈی پی اے پی کے چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
آزاد نے کہا’’جن کو اپنی کرسیاں خطرے میں لگتی ہیں تو وہ مذہب کا سہارا لیتے ہیں قومی سطح پر بھی کچھ پارٹیاں ایسا کرتی ہیں اور کشمیر میں تو کچھ پارٹیاں گذشتہ ۷۵برسوں سے مذہب کا ہی سہارا لے رہی ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’جب میں نے۱۹۸۰میں الیکشن لڑا تھا تو کل۵۰ہزار روپے خرچ ہوئے تھے لیکن آج جس طرح الیکشن میں پیسے لگائے جاتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ آئندہ کوئی ایماندار سیاست داں حصہ نہیں لے سکتا ہے ‘‘۔
آدتیہ ناتھ یوگی کے اذان کے متعلق بیان کے بارے میں آزاد نے کہا’’جب تک قیامت آئے گی تب تک اذان ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’جموں وکشمیر پر سینکڑوں سال بیرونی حکمرانوں نے حکومت کی ہے ان میں سے ایک حکمران نے۲۱برسوں تک اذان پر پابندی لگائی اور اس کے جانے کے بعد پھر مسجدوں میں اذان دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا جو جاری ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے حکمران زیادہ دیر تک نہیں رہتے ہیں۔
جنوبی کشمیر کے لوگوں کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے آزاد نے کہا کہ اس لوک سبھا سیٹ کے لئے بھی شمالی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کی طرح اچھی ووٹنگ ہونی چاہئے ۔انہوں نے لوگوں سے کم سے کم۷۰سے۷۵فیصد ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے ایڈوائزری جاری کی

Next Post

لشکر کے ایک جنگجو معاون کیخلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

لشکر کے ایک جنگجو معاون کیخلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.