پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ساتویں مرحلے میں۵۷سیٹوں کیلئے۹۰۴؍امیدوار میدان میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in مقامی خبریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

نئی دہلی//
لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ۵۷سیٹوں پر۹۰۴؍امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے ۔
اس مرحلے کے لیے ووٹنگ یکم جون کو ہونی ہے ۔ ان نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ۱۴مئی تک کل۲۱۰۵کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے ۔ ان کی جانچ پڑتال کے بعد ۹۵۴کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ کے بعد امیدواروں کی تعداد۹۰۴رہ گئی ہے ۔
اس مرحلے میں پنجاب اور اتر پردیش کی تیرہ تیرہ‘ مغربی بنگال کی نو، بہار کی آٹھ، اڈیشہ کی چھ، ہماچل پردیش کی چار، جھارکھنڈ کی تین اور چندی گڑھ کی ایک سیٹ کے لیے ووٹنگ ہوگی۔
ساتویں مرحلے میں پنجاب کی ۱۳سیٹوں کے لیے سب سے زیادہ۵۹۸کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے اور اتر پردیش کی۱۳سیٹوں کیلئے۴۹۵کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے ۔ بہار کی جہان آباد پارلیمانی سیٹ کے لیے سب سے زیادہ۷۳کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں۔
پنجاب کی لدھیانہ نشست کیلئے۷۰کاغذات نامزدگی داخل کرائے گئے ۔ اس مرحلے میں ایک نشست پر مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی اوسط تعداد ۱۶ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ پاکستان کودہشت گردی ختم کرنی ہوگی تاکہ اس کے ساتھ  عام پڑوسی جیسا سلوک کیا جاسکے‘

Next Post

۱۹۸۷ کی انتخابی دھاندلیوں نے کشمیر میں تشدد کیلئے راہیں ہموار کیں:بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

۱۹۸۷ کی انتخابی دھاندلیوں نے کشمیر میں تشدد کیلئے راہیں ہموار کیں:بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.