بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ترال میں جنگجوؤں کی تلاش کیلئے آپریشن دوسرے دن ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
ترال کے واگڈ کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے منگل کے روز شروع کیا گیا تلاشی آپریشن دوزرے دن اختتام پذیر ہوا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز دوسرے دن بھی بڑے پیمانہ پر سرچ آپریشن جاری رہا۔اْنہوں نے بتایا کہ علاقے میں منگل کے روز دوپہر ایک بجے سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں مشتبہ نقل حرکت دیکھنے کے بعد محاصرہ اور تلاشی کاروائی شروع کی گئی اور چند منٹوں کے اندر فوج پولیس سی آر پی ایف کی مزید کمک کوعلاقے میں طلب کر کے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ دوران ڈرون اور اضافی نفری کے مدد سے علاقے کی بڑے پیمانے پر تلاشی لی گئی ہے جبکہ اس تلاشی آپریشن کی نگرانی پولیس سی آر پی ایف اور فوج کے اعلیٰ عہدہ دار از خود کر رہے تھے تاہم منگل کی شام دیر گئے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔
بد ھ کو دوپہر تک آ پریشن جاری تھا جو بعد میں اختتام پذیر ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا

Next Post

شوپیاں میں ملی ٹینٹ کمانڈر کی جائیداد قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

شوپیاں میں ملی ٹینٹ کمانڈر کی جائیداد قرق:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.