پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی کاسابق سرپنچ کی ہلاکت کے خلاف سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-22
in مقامی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
بی جے پی نے منگل کے روز یہاں شوپیاں میں کچھ روز پہلے اس کے ایک کارکن اور سابق سرپنچ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج درج کیا۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ پاکستان مخالف نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا’’ہم صرف شوپیاں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، ہمارے ایک لڑکے کو دھمکی آمیز کالیں آ رہی ہیں لیکن جب وہ اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ کے پاس جاتا ہے تو اس کی بات نہیں سنی جاتی ہے اور پھر ان کو شہید کیا جاتا ہے‘‘۔
مظاہرین نے کہا’’جہاں تک الیکشن کی بات ہے تو سری نگر میں۴۰فیصد پولنگ ہوئی اور بارہمولہ میں۶۰فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی تو اس کو دیکھ کر پاکستان ایسی چیزیں کرے گا کیونکہ پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں فسادات ہو رہے ہیں وہاں پاکستان کے خلاف نعرے ہو رہے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’جب بھی کشمیر میں امن کی فضا قائم ہوتی ہے تو پاکستان اپنی ناپاک حرکتیں کرتا ہے ‘‘۔
مظاہرین نے کہا کہ کشمیر میں امن قائم ہے اور تعمیر ترقی ہو رہی ہے اب اگر کوئی افسرغلطی کرے گا تو اس کے خلاف جانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ایک اچھے کارکن کو شہید کر دیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہیر پورہ علاقے میں ۱۸مئی کی شام مشتبہ جنگجوئوں نے اعجاز احمد شیخ نامی ایک سابق سرپنچ اور بی جے پی کارکن پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اس کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۷۰ کی منسوخی پر غصہ بھی اچھی ووٹنگ شرح کی ایک وجہ ہو سکتی ہے :عمر

Next Post

گودریج انڈسٹریز گروپ کے وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
گودریج انڈسٹریز گروپ کے ایک وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

گودریج انڈسٹریز گروپ کے وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.