پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سجاد لون نے کہاـ :پولیس ویریفکیشن اورایف آئی آر کلچر کو ختم کروں گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں اپنا ووٹ ڈالا۔
اس موقع پر انہوں نے کامیابی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا’’میرا وعدہ ہے کہ میں ایف آئی آر کلچر اور پولیس ویری فکیشن کلچر کو ختم کروں گا، یہی ہمارا مدعا ہے ‘‘۔
ان کا میڈیا سے کہنا تھا’’بارہمولہ میں ووٹر ٹرن آؤٹ ہمیشہ اچھا رہا ہے اور آج بھی یہی امید ہے ‘‘۔
لون نے کہا’’مجھے کامیابی کی پوری امید ہے لیکن انتہائی ندامت کے ساتھ‘‘۔
بتادیں کہ بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔
اس نشست کیلئے گرچہ اس لوک سبھا نشست کیلئے۲۲؍امید وار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ، پیپلز کانفرنس کے سجاد لون، محبوس سابق قانون ساز انجینئر رشید اور پی ڈی پی کے فیاض میر کے درمیان ہی ہوگا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق چار اضلاع بارہمولہ، بانڈی پورہ، کپوارہ اور بڈگام کے۱۸؍اسمبلی حلقوں پر مشتمل اس لوک سبھا سیٹ کے لئے رائے دہندگان کی کل تعداد۱۷ لاکھ۳۸ہزار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں۲۷مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

این سی کے ساتھ لوگوں کی امیدیں وابستہ ہیں: روح اللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد

این سی کے ساتھ لوگوں کی امیدیں وابستہ ہیں: روح اللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.