منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی کے ساتھ لوگوں کی امیدیں وابستہ ہیں: روح اللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر/۲۰مئی
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سرینگر لوک سبھا سیٹ کے امید وار آغا سید روح اللہ نے پیر کے روز اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد کہا کہ نیشنل کانفرنس کے ساتھ لوگوں کی امیدیں جڑی ہوئی ہیں۔
روح اللہ نے لوگوں سے عمر عبداللہ کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
این سی لیڈر نے بڈگام میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا کو بتایا’’میں نے عمر صاحب کے حق میں نے اپنا ووٹ ڈالا‘‘۔انہوں نے کہا’’نیشنل کانفرنس نے زیادہ مدت تک یہاں حکومت نہیں کی ہے لیکن لوگوں کی امیدیں نیشنل کانفرنس کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں، لوگ اپنے آپ کو اس پارٹی کے ساتھ آئیڈنٹفائی کرتے ہیں‘‘۔
روح اللہ کا کہنا تھا’’آج جس طرح سے لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے نکلتے ہیں وہ ہماری لئے مثبت بات کہ لوگوں کو ہم پر یقین ہے ‘‘۔
نوجوان رائے دہندگان کے نام اپنے پیغام میں آغا روح اللہ نے کہا’’نوجوان عمر صاحب کو کامیاب کرکے اپنے مستقبل اور کشمیر کو بچائیں‘‘۔
بتادیں کہ بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔
اس نشست کے لئے گرچہ اس لوک سبھا نشست کیلئے۲۲؍امید وار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ، پیپلز کانفرنس کے سجاد لون، محبوس سابق قانون ساز انجینئر رشید اور پی ڈی پی کے فیاض میر کے درمیان ہی ہوگا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق چار اضلاع بارہمولہ، بانڈی پورہ، کپوارہ اور بڈگام کے۱۸؍اسمبلی حلقوں پر مشتمل اس لوک سبھا سیٹ کیلئے رائے دہندگان کی کل تعداد۱۷لاکھ۳۸ہزار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون نے کہاـ :پولیس ویریفکیشن اورایف آئی آر کلچر کو ختم کروں گا

Next Post

پونچھ :لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلوں میں آتشزدگی کی واردات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک

پونچھ :لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلوں میں آتشزدگی کی واردات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.